اردو بلاگز کی دنیا

پچھلے چند ماہ میں میری نظر سے کئی نئے اردو بلاگ گزرے ہیں۔ چنانچہ میں نے سوچا کہ ان کی حالیہ تحریروں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے۔ اس کے لئے میں نے اردو سیارہ بنایا جہاں آپ تمام اردو بلاگز جن کا مجھے علم ہے کی پچھلے سات دن کی تحاریر دیکھ سکتے ہیں۔

اردو بلاگنگ کے بارے میں ہمارے بلاگ پر بھی کئی اچھے خیالات پیش کئے گئے ہیں۔ اردو وکی پر اب اردودانوں کے لئے اردو میں بلاگ شروع کرنے لے لئے کافی مواد ہے۔

اردو بلاگز کی فہرست اس پوسٹ کے آخر میں ہے۔ یہ وہ بلاگ ہیں جن سے میں واقف ہوں۔ اگر آپ ان کے علاوہ کسی اردو بلاگ کو جانتے ہیں تو مجھے بتائیں یا اس بلاگ کا پتہ اردو وکی میں خود ڈال دیں۔

In the last few months, I have found quite a few new Urdu blogs. So I thought it would be a good idea to aggregate their posts together on a single site. Thus was born Urdu Planet, which shows the last 7 days’ (or 60 most recent) posts from all the Urdu blogs that I know of.

Our weblog about Urdu Blogging has also done well, with some great ideas, tools and tutorials either written or in progress. Urdu Wiki is where most of the tutorials about installing Urdu support on your computer as well as blogging in Urdu are stored.

Finally, here is the current list of blogs which are either exclusively in Urdu or write some portion of their posts in Urdu:

I have translated some of the blog titles to Urdu or English. If you think I have erred in my very loose translation or you don’t like the translation of your blog name, please let me know.

If you know of any other Urdu blogs, please let me know or add them to the Urdu Wiki yourself.

By Zack

Dad, gadget guy, bookworm, political animal, global nomad, cyclist, hiker, tennis player, photographer

58 comments

  1. Isn’t this wonderful? Just some months ago we had only few blogs in Urdu blogs webring and now we have many. Our little planet is versatile and is a pleasure to read. There are people blogging in Urdu from USA, Europe, Middle East and Pakistan. People from Dera Ismail Khan, Multan, Karachi, Dubai, Paris and Atlanta. Truly fantastic! I would like to congratulate all the people who initiated, contributed, appreciated and visited Urdu Blogging and Urdu Wiki. A small group of people worked together and produced results. I hope that we will soon have more blogs in Urdu and then next year we will start our own Urdu Bloggie Awards.

  2. Assalamoalaykum w..w!

    Great step 🙂

    Dont forget to comment on my latest post … i’ve a pakistan studies assignment on how do u see pak in 2047…. got some points and lines which i’ll follow in assignment:)

    wassalam n take carez

  3. بہت اچھی بات ہے آپ نے سب اردو بلاگ یکجا کر دئے ۔ ان میں سے زیادہ تر بلاگز نمعلوم کونسا فونٹ استعمال کرتے ہیں۔ میں نے کئی آزماۓ ہیں مگر ڈبے ڈبے بن جاتے ہیں۔ دانیال پر صحیح لکھا جا سکتا ہے

  4. Danial: Urdu Bloggies? Sounds like fun.

    Asma: Thanks.

    Dad:

    ان میں سے زیادہ تر بلاگز نمعلوم کونسا فونٹ استعمال کرتے ہیں۔ میں نے کئی آزماۓ ہیں مگر ڈبے ڈبے بن جاتے ہیں۔

    کیا آپ ان کا بلاگ نہیں پڑھ سکتے؟ یا جب آپ وہاں تبصرہ کرتے ہیں تو ڈبے نظر آتے ہیں؟

  5. پڑھنے میں تو سب بلاگ ٹھیک ہیں۔ تبصرہ لکھتا ہوں تو ڈبے بن جاتے ہیں۔ میں نے چند بلاگز پر انگلش میں لکھ کر پوچھا ہے اور جواب کا انتظار ہے

  6. اچھا مجھے نہیں پتا تھا کہ اردو سیارہ کیا ہے۔ میں سمجھا ایک اور گروپ بلاگ ہے۔ زبردست زکریا۔ اچھا کام کیا ہے۔ اور دانیال کا خیال بھی عمدہ ہے۔ شاید اگلے سال ہم اردو بلاگز کے ایوارڈ منعقد کریں۔ کیا نظارہ ہو گا! ! واہ۔

  7. Ahmed: Thanks.

    آصف: شکریہ۔ دانیال کا ایوارڈ کا خیال مجھے بھی پسند آیا ہے۔

  8. السلام علیکم
    میں تہران یونیوڑسٹی میں اردو ادب کا طالب علم ہوں ۔ میرے لۓ “کرنل محمد خاں” کی زندگی کے بارےمین کچھ جاننا چاہیے ۔ مہربانی کریں ان کی زندگی کے بارے میں، میرے لۓ، کوئی نوٹ بھیجھیں ،ان کے سنہ پیدائش ، ان کی خصوصی زندگی ، ان کی تصنیفات و000۔

  9. {quote]

    ان میں سے زیادہ تر بلاگز نمعلوم کونسا فونٹ استعمال کرتے ہیں۔ میں نے کئی آزماۓ ہیں مگر ڈبے ڈبے بن جاتے ہیں۔

    کیا آپ ان کا بلاگ نہیں پڑھ سکتے؟ یا جب آپ وہاں تبصرہ کرتے ہیں تو ڈبے نظر آتے ہیں؟

    [/quote]

    I have the same problem. In fact, I copied the text for quoting in this comment, but I still saw the rectangles. On previewing the comment these look proper. However, the lovely quote style is lacking in my preview of comment. Well, I will post and see what happens.

    Anyone who can help?

  10. I need some help translating some computer terms into Urdu. My company is developing a programming language which will make possible the programming of a computer in Urdu. موجھے مدد کیجیے and sorry for any galat talafes but Urdu’s my third language.

    Kya lafs istemal kiya he, “database” ke lie? ya “code block”, ya “column”, ya “row”, ya “parameter”, ya “formula”, ya “format”, ya “contents”, ya “display”, ya “position”.

    I accept that the Urdu translations may well be simple borrowings of the English. Uniquely Urdu translations are preferred as we want to produce an Urdu translation, not an Urd-ish one.

    Kind regards,
    Bruce.

  11. I want to take this oppurtunity to introduce my blog
    http://urdusher.blogspot.com/
    which is actually the launching pad for my podcast
    Sher O Sha’iry
    I have yet not continued with it primarily because I want to do so after some feedback on the trial which is based on Hasan Kuzagar by Noon Meem Rashid
    Please listen to it and let me know if or how to proceed
    Thanks
    Ahmed

  12. Yeh bohat acha kam hay , bas meri dua hay ke sab nojwan tameeri kamon mein hissa lein aur fazool kamon se bachain, IT se ziada se ziada faida hasal karain

  13. bohat acha kam hay , is tarah ki koshison se hi ham aik doosrey ko jan sakain gey

  14. میں اس اردو بلاگ کو دیکھ کر بہت ہی خوش ہوں اور آپکو تعریف کا قابل سمجھتا ہوں۔ ہم سب مسلمان ہیں اور ہم کو اپنی زبان کو ترقی دینی چاہیے۔
    اگر ہو سکے تو کھ انٹرنیٹ مارکیٹنگ یا گوگل کے ساتھ کس طرح پیسے کماے جاییں اس کے بارے میں لیکھیں۔
    شکریہ
    ظفر اقبال

  15. آپ نےلکھا ہے کہ اگرکوئی کسی اردو بلاگ کے بارے میں جانتا ہو تو اس کے متعلق آپ کو بتائے یا اس کا پتا اردو وکی میں ڈال دے۔ ا ردو وکی میں ڈالنے کا طریقہ تو مجھے معلوم نہیں ہے البتہ آپ کو میں اس بلاگ کے بارے میں بتا دیتا ہوں۔
    یہ بلاگ صرف اور صرف ویب سائٹس کے بارے میں ہے۔ اس بلاگ پر دلچسپ اور مفید ویب سائٹس کا تعارف اور ان پر تبصرہ اردو زبان میں دیا گیا ہے۔ یہ بلاگ ابھی نیا نیا شروع ہوا ہے۔ اس بلاگ کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ امید ہے کہ آگے چل کر یہ بلاگ ویب سائٹس کا ایک انمول خزانہ ثابت ہو گا۔ بلاگ کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے۔

    urduwebreviews.blogspot.com

  16. آج جب میں یہان کومنٹ کر رها هوں تو اس پوسٹ کو لکھے پانچ سال هونے کو هیں
    بلاگروں کی یه فہرست دیکھ کر پرانی یادیں که میں بھی اپنے بلاگ کو بیاض لکھا کرتا تھا
    اس وقت چند هی لوگ تھے ، جن میں ایک میں بھی شامل تھا اور تحریر میں ڈبے بن جانے والا بلاگ بھی میرا بهی تھا
    اب پانچ سال بعد میں نے ان تحاریر کو کچھ نہیں کیا ہو لیکن ڈبے نہیں بنتے !!ـ
    کیونکه اب مائکروسوفٹ ترقی کرکے میکنتوش کی تکنیک کو سمجھنے لگا ہے
    اور مين میک کے کمپیوپر پر اردو لکھا کرتا تھا
    زکریا اجمل کے سیارھ بنانے سے مجھے اور بلاکروں کو پڑھنے کا موقع ملا بلکه میں سمجھتا هوں که مجھے اپنے بلاگ کو چالو رکھنے میں بھی تحریک ملتی رهی

  17. سر جی آپ نے یہ آر پی ایکس پلگ ان کس طرح انٹیگریٹ کیا ہے تھوڑی سی رہنمائی فرمائیں
    میں نے اس کو سب کنفگر تو کر لیا ہے کنیٹ بھی ہو جاتا ہے لیکن پھر بھی کلاسیک کمنٹ کے لئے کمنٹیٹر کا نام اور ای میل مانگتا ہے
    کچھ سمجھ نہیں آرہی

  18. اَپ مؤلانا بهاؤالدین بهائئ کی متعلق جانتی هین؟
    جسی سنده کا سعدی کها جاتا هی

  19. بھائی جان ایک اردو بلاگ ہمارا بھی ہے ، اس میں تمام انٹریز گوکہ خصوصیت کے ساتھ اردو میں نہیں ہیں، لیکن بہر حال اردو کا کافی دلچسپ مواد آپ کو یہاں دستیاب ہو سکتا ہے۔مثال کے طور پر آپ اس کی ادبیات کی کیٹیگری میں پاءیلو کولیہو کے مشہور ناول الکیمسٹ کا ترجمہ پڑھ سکتے ہیں، آپ جو ش ملیح آبادی کی خوبصورت نعت رسول مقبول پڑھ سکتے ہیں ،اور صنعت ایہام پر ڈاکٹر ایاز لاشاری کا ایک مضمون پڑھ سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں آپ ارون دھتی راءے اور طار ق علی کے بصیرت افرو ز لیکچرز بھی سن سکتے ہیں لیکن اس کےلیے آپ کو انگریزی سننے کی اچھی مشق درکار ہوگی۔

Comments are closed.