یوم والد مبارک

ابو آپ کو یوم والد مبارک ہو۔

میرے ابو دنیا کے بہترین والدوں میں سے ہیں۔ ابھی پچھلے سال تک میرے والد دنیا کے بہترین باپ تھے مگر ایک بچے کی پیدائش سے ان کا اعزاز چھن گیا۔ آپ لوگوں کو مجھے معاف کرنا پڑے گا چونکہ باپ کی حیثیت سے یہ میرا پہلا یوم والد ہے۔

Happy father’s day, Dad.

My dad is one of the best dads in the world. To be precise, he used to be the best dad in the world until last year when some punk became a dad and snatched that title. (You’ll have to forgive me, this is my first Father’s day as a dad.)

By Zack

Dad, gadget guy, bookworm, political animal, global nomad, cyclist, hiker, tennis player, photographer

5 comments

  1. جزاک اللہ خیر بیٹے ۔ آپ کو ۔ بیٹی عنبرین کو اور میری بہت پیاری پوتی مشل کو اللہ ہمیشہ خوش رکھے آمین ۔ اللہ سبحانہ و تعالی کی کرم نوازی سے مجھے ہمیشہ باپ ہونے پر فخر رہا اور انشااللہ دادا ہونے پر بھی فخر ہو گا ۔

Comments are closed.