اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے جس کا مطلب ہے کہ سالگراؤں کے مہینے کا آغاز ہوا۔ سب سے پہلے امی کی سالگرہ آئی جو 4 اگست کو تھی۔ آج ابو کی سالگرہ ہے۔ سالگرہ مبارک ہو ابو!
میں وکیپیڈیا پر دیکھ رہا تھا کہ 6 اگست کو ابو کی پیدائش کے علاوہ اور کیا واقعات پیش آئے ہیں تو معلوم ہوا کہ ایکٹریس باربرا ونڈسر عین اسی دن پیدا ہوئی تھی۔ نہیں میں نہیں جانتا کہ یہ کون ہے مگر بس اس دن پیدا ہوئی تھی۔
August has started which means birthdays. My Mom’s birthday was on August 4 and my Dad has his today. Happy Birthday, Dad!
Other than my father’s birthday, August 6 is also known as the day the nuclear bomb was dropped on Hiroshima.
سالگرہ کی دلی مبارک باد افتخار صاحب
اللہ آپ کو ڈھیڑوں خوشیاں دے ۔۔۔ آمین
سالگرہ مبارک انکل کو!!!
شکريہ بيٹے ۔ اللہ آپ کو صحتمند اور خوشحال رکھے ۔ آمين
شکريہ منير احمد طاہر صاحب ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمين
شعيب صفدر صاحب
شکريہ بھتيجے جی ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمين
اسلام علیکم
سالگرہ مبارک انکل۔
یہاں پڑھیے
http://www.pkblogs.com/pakimunda/2006/08/blog-post_06.html
خاور جاويد رائے صاحب
شکريہ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمين
سالگرہ مبارک چاچا جی۔
اسلام علیکم
انکل سالگرہ مبارک ہو آپ کو