پاکستان میں اجنبی

میں پاکستان میں پیدا ہوا اور عمر کا ایک طویل عرصہ میں نے وہیں گزارا۔ پھر آج میں پاکستان میں اجنبی کیسے بن گیا؟ اس بار جب میں پاکستان گیا تو وہاں اپنے تو تھے مگر ملک اور شہر میں میں نے خود کو غیرملکی تصور کیا۔ شاید وقت نے مجھے بدل دیا ہے اور شاید پاکستان بھی آٹھ سال پہلے والا نہیں رہا۔

Urdu phpBB

We are making a public release of an Urdu translation of phpBB. It is more than a translation since we made some Unicode-related modifications to the core code and have included an on-screen keyboard for users.

بکرا عید مبارک

آپ سب کوحج اور عید مبارک۔

نیا سال مبارک

نیا سال مبارک۔ یہ وقت ہے کہ سوچیں کہ گزرا سال کیسا رہا۔

سفر

ہم پاکستان جا رہے ہیں۔ مشیل کا یہ پاکستان کا پہلا سفر ہے۔ دیکھیں کیسا جاتا ہے۔

سرخ فیتہ

کافی عرصے بعد اردو میں کچھ پڑھا۔ اچھا لگا۔ اس مجموعے میں “یا خدا” اور “ماں جی” سب سے بہتر ہیں۔ باقی کہانیاں کچھ اچھی ہیں اور کچھ بری۔

میری سالگرہ

آج میں ۳۵ سال کا ہو گیا ہوں۔ میں ۷ دسمبر ۱۹۷۰ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا گیارہ بجے پی‌او‌ایف ہسپتال واہ کینٹ میں پیدا ہوا۔

گیارہ سال

آج عنبر اور میری شادی کی سالگرہ ہے۔

سالگرہ مبارک عنبر

عنبر کو بلاگ پر تین دن تاخیر سے سالگرہ کی مبارک دینے کی کوئی سزا تو نہیں ہے؟

رمضان مبارک اور نیا سال مبارک

تمام قارئین کو رمضان مبارک ہو۔ آج رات سن ۵۷۶۶ کا بھی آغاز ہے۔ لہذا آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔