آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے۔ اسے منانے آج ہم سٹیک کھانے گئے اور سینما میں فلم دیکھی۔ فلم کا موضوع بھی محبت تھا اور میری آج کی پوسٹ کا بھی یہی موضوع ہے۔
Category: Urdu Text
والدین کی شادی کی سالگرہ
آج میرے ابو اور امی کی شادی کو 39 سال ہو گئے ہیں۔ شادی کی شالگرہ مبارک ہو امی اور ابو۔
عید مبارک
کل عید ہے۔ آپ سب کو عید مبارک ہو۔ اور ایک دن تاخیر سے سہی مگر دیوالی بھی مبارک۔
Islamic Calendar
Fiqh Council of North America has decided to use astronomical calculations for the Islamic lunar calendar. I like the idea, but it is very controversial in the community. Let’s take a look at the blogosphere’s reaction. Ramazan Mubarak!
یومِ آزادی مبارک
آج چودہ اگست ہے اور پاکستان کے قیام کا دن۔ تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے مبارک۔ کل انڈیا کا یومِ آزادی ہے۔ ان سب کو بھی مبارک ہو۔
سالگرہ مبارک ابو
اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے جس کا مطلب ہے کہ سالگراؤں کے مہینے کا آغاز ہوا۔ سب سے پہلے امی کی سالگرہ آئی جو 4 اگست کو تھی۔ آج ابو کی سالگرہ ہے۔ سالگرہ مبارک ہو ابو!
خدا کا دیس نکالا
پاکستان میں عام طور سے اللہ کے لئے خدا کا لفظ استعمال ہوتا تھا۔ مگر کچھ سالوں سے ایک مہم چلی ہوئی ہے کہ خدا کو اردو زبان سے نکال دیا جائے۔ کچھ مسلمان چاہتے ہیں کہ ہم اللہ کا لفظ استعمال کریں اور انگریزی میں گاڈ اور اردو میں خدا کہنا چھوڑ دیں۔
عید میلاد النبی
آج عید میلاد النبی ہے۔ اس مبارک دن پر کراچی میں بم دھماکے سے ستاون افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اردو اہلِ زبان کی ضرورت
یونیورسٹی آف پینسلوینیا میں ایک ریسرچ سٹڈی کے لئے انہیں اردو بولنے والوں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ امریکہ یا کینیڈا میں رہتے ہیں تو ضرور ان کی مدد کریں۔ کچھ دیر اردو میں فون پر بات کرنے پر آپ کو اجرت بھی ملے گی۔
پاکستان میں اجنبی
میں پاکستان میں پیدا ہوا اور عمر کا ایک طویل عرصہ میں نے وہیں گزارا۔ پھر آج میں پاکستان میں اجنبی کیسے بن گیا؟ اس بار جب میں پاکستان گیا تو وہاں اپنے تو تھے مگر ملک اور شہر میں میں نے خود کو غیرملکی تصور کیا۔ شاید وقت نے مجھے بدل دیا ہے اور شاید پاکستان بھی آٹھ سال پہلے والا نہیں رہا۔