کافی عرصے بعد ہم نے بالیوڈ کی کوئی فلم دیکھی۔ یہ نئی ڈان ہے شاہرخ خان والی۔ بالیوڈ کے سٹینڈرڈ کے حساب سے ٹھیک فلم ہے۔
Category: Urdu Post
عید مبارک
آپ سب کو عید مبارک۔
رمضان اور روش ہشانا مبارک
آج سے روزے شروع ہو گئے ہیں۔ رمضان مبارک۔ اور روش ہشانا یعنی نیا سال بھی مبارک۔
برقعہ اور جہاد
لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز نے دھمکیاں تو خودکش حملوں کی دی تھیں مگر خود برقعے میں بھاگنے کی کوشش کی۔
بش کے دیس میں خدا
امریکہ مذہبی ملک ہے۔ یہاں ایتھیئسٹ کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ خدا پر یقین کو اچھے انسان ہونے کے لئے لازمی قرار دیا جاتا ہے۔ ذاتی اور عوامی دائرہکار میں ایتھیئسٹ کے بارے میں ایک عام امریکی کیا خیالات رکھتا ہے اس بارے میں کچھ سروے کے نتائج حاضر ہیں۔
یہ کیسا جہاد ہے
پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟ جہاد کے نام پر مسلمان کن کاموں میں پڑ چکے ہیں؟ کیا اسلام صرف سیاست اور تشدد ہی کا نام ہے؟
ناپسندیدگیاں
آجکل کا اردو بلاگز کا میم ہے کہ اپنی ناپسندیدہ باتیں لکھیں۔ سو میں بھی لکھ رہا ہوں۔
محفل اور سیارہ کی فیڈ اپنے بلاگ پر
اگر آپ اردو محفل یا اردو سیارہ کی تازہ پوسٹس کے روابط اپنے بلاگ پر دکھانا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کچھ مشکل نہیں اگر آپ موویبل ٹائپ، ورڈپریس یا ورڈپریس ڈاٹ کام پر بلاگ کرتے ہیں۔
مزید درجن
آج میری سالگرہ ہے۔
درجن
آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے۔ اسے منانے آج ہم سٹیک کھانے گئے اور سینما میں فلم دیکھی۔ فلم کا موضوع بھی محبت تھا اور میری آج کی پوسٹ کا بھی یہی موضوع ہے۔