ہم پاکستان جا رہے ہیں۔ مشیل کا یہ پاکستان کا پہلا سفر ہے۔ دیکھیں کیسا جاتا ہے۔
Category: Urdu Post
سرخ فیتہ
کافی عرصے بعد اردو میں کچھ پڑھا۔ اچھا لگا۔ اس مجموعے میں “یا خدا” اور “ماں جی” سب سے بہتر ہیں۔ باقی کہانیاں کچھ اچھی ہیں اور کچھ بری۔
میری سالگرہ
آج میں ۳۵ سال کا ہو گیا ہوں۔ میں ۷ دسمبر ۱۹۷۰ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا گیارہ بجے پیاوایف ہسپتال واہ کینٹ میں پیدا ہوا۔
گیارہ سال
آج عنبر اور میری شادی کی سالگرہ ہے۔
سالگرہ مبارک عنبر
عنبر کو بلاگ پر تین دن تاخیر سے سالگرہ کی مبارک دینے کی کوئی سزا تو نہیں ہے؟
رمضان مبارک اور نیا سال مبارک
تمام قارئین کو رمضان مبارک ہو۔ آج رات سن ۵۷۶۶ کا بھی آغاز ہے۔ لہذا آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔
ٹیگ یا ڈوری
کچھ بلاگرز نے مجھے ٹیگ کیا ہے کہ کچھ اپنے بارے میں سوالات کا جواب دوں۔
اسرائیل اور پاکستان
پاکستان اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ نے استنبول میں ملاقات کی۔ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے لگا ہے؟ کیا اسے تسلیم کرنا چاہیئے؟
سالگرہ مبارک
میرے والدین کو سالگرہ مبارک۔ امی کی سالگرہ کل تھی اور ابو کی کل ہے۔
اے خدا تو ہمیں آئس کریم والے سے لے دے آئس کریم آ کر
اعجاز کے بلاگ پر انور اقبال کی یہ نظم رومن اردو میں ہے۔ میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے اردو میں لکھا جائے۔