بلاگ کی سالگرہ

آج میرے بلاگ کو تین سال ہو گئے ہیں-

یوم والد مبارک

یوم والد مبارک ابو۔

زنا، حدود اور ڈی این اے

کیا زنا کی حد نافذ کرنے کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ ثبوت کے لئے کافی ہے؟

مزید اقبال

آجکل میں اقبال کی شاعری پھر سے پڑھ رہا ہوں۔ اسی لئے آپ کو بھی اقبال کی نظمیں برداشت کرنی پڑ رہی ہیں۔

Published
Categorized as Urdu Post

گفتار کے غازی

ایک زمانہ تھا جب مجھے اقبال کی بانگ درا کا آخری شعر بہت پسند تھا۔ اس کی وجہ شائد یہ تھی کہ میں ان دنوں گفتار کے غازیوں میں گھرا ہوا تھا۔

Published
Categorized as Urdu Post

اردو بلاگز کی دنیا

پچھلے چند ماہ میں میری نظر سے کئی نئے اردو بلاگ گزرے ہیں۔ میں نے ان کی حالیہ تحریروں کو اردو سیارہ پر یکجا کیا ہے۔ اردو وکی اور ہمارا اردو بلاگ کافی کارآمد رہے ہیں۔

پاکستانی پاسپورٹ میں مذہب واپس

اکتوبر میں جب پاکستانی پاسپورٹ بین الاقوامی معیار پر تبدیل کیا گیا تو اس میں سے مذہب کا خانہ نکال دیا گیا۔ اس پر پاکستان کی مذہبی جماعتوں کو تکلیف ہوئی۔ انہوں نے اس قدم کے خلاف انتہائی نامعقول دلائل دیئے اور احتجاج کیا۔ اب کچھ دن پہلے حکومت نے سر جھکا دیا اور مذہب کا خانہ پاسپورٹ میں واپس ڈال دیا۔

کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا

کچھ عرصہ پہلے ہارورڈ کے صدر لیری سمرز نے خواتین کی پروفیسروں میں کمی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جو وجوہات لیری نے بیان کیں ان میں سے ایک ہی تھی کہ یونیورسٹیوں میں لوگوں کو ۸۰ یا زیادہ گھنٹے کام کرنا پڑتا ہے اور خواتین اس پر راضی نہیں ہوتیں۔

ٹریک بیک اور یونیکوڈ

موویبل ٹائپ ‫Movable Type‎ میں ٹریک‌بیک Trackbacks‎ ایک عجب مسئلہ ہیں۔ کیونکہ ٹریک‌بیک یہ نہیں بتاتا کہ وہ کس زبان یا encoding میں ہے اس لئے اگر آپ مجھے پنگ کرتے ہیں اور آپ ISO-8859-1 استعمال کر رہے ہیں …‬

حج اور عید مبارک

تمام حاجیوں کو حج مبارک ہو۔ اور سب قارئین کو عید مبارک۔