پاسپورٹ اور مذہب

پاکستان کی مذہبی جماعتیں آجکل اس بات پر جذباتی ہو گئی ہیں کہ پاکستانی پاسپورٹ سے مذہب کا کالم نکالا جا رہا ہے۔

عید مبارک

تمام قارئین کو عید الفطر مبارک ہو۔

Urdu Font / اردو فونٹ

آصف نے یہ بہت اچھا کام کیا ہے کہ اردو کے فونٹ اکٹھے کر دیئے ہیں۔ اب قارئین کو لمبی ہدایات نہیں دینی پڑیں گی کہ فونٹ کیسے انسٹال کرنا ہے۔

Published
Categorized as Urdu Post

ڈھاکہ سے واپسی پر

بہت دنوں سے اردو میں کچھ نہیں لکھا کیونکہ کمپیوٹر پر اردو لکھنے کی مجھے بالکل عادت نہیں ہے۔ آصف، جلال، عمیر اور دانیال اس سلسلے میں بہت بہتر ہیں کہ اردو میں بلاگ کرتے ہیں۔ آج آپ کو فیض احمد فیض کی شاعری پر اکتفا کرنا پڑے گا۔ کسی اور دن میں خود سے کچھ لکھوں گا۔

Published
Categorized as Urdu Post

اردو بلاگ ویب رنگ

میں نے اردو بلاگز کے لۓ ایک ویب رنگ بنایا ہے۔ اس کا مقصد ان تمام بلاگز کی فہرست جمع کرنا ہے جو اردو میں لکھے جاتے ہیں- میرے بلاگ کے دائیں طرف نیچے بھی اس ویب رنگ کا لنک ہے جہاں سے آپ دوسرے اردو بلاگ جا سکتے ہیں۔

اگر کبھی میری یاد آۓ

یہ نظم عنبر کے لئے ہے کیونکہ وہ مجھ سے یہ نظم سننا پسند کرتی ہے۔ اسے آپ ابرار الحق کی آواز میں سن سکتے ہیں۔

Published
Categorized as Urdu Post